Home سیاست بلاول بھٹو کے دورے کےچرچے، تعلقات کی بحالی کی جانب مثبت قدم ہے، بھارتی میڈیا

بلاول بھٹو کے دورے کےچرچے، تعلقات کی بحالی کی جانب مثبت قدم ہے، بھارتی میڈیا

Share
Share

نئی دہلی:بھارتی میڈیا نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کو پاک بھارت تعلقات کی بحالی کی جانب مثبت قدم قرار دیا ہے۔

بھارتی میڈیا میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دورے کو نمایاں جگہ دی جارہی ہے اور بھارتی میڈیا نے بلاول بھٹو کی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کو پاک بھارت تعلقات کی بحالی کی جانب مثبت قدم قرار دیا ہے۔

دوسری جانب بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نےکہا ہےکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کا میزبان ملک تمام رکن ممالک کو دعوت دینےکا پابند ہے۔

ایک بیان میں بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا کہنا تھا کہ یہ سرکاری پروٹوکول ہے۔

واضح رہےکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج سے بھارت کے شہر گوا میں ہو رہا ہے جس میں پاکستان کی جانب سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شریک ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...