Home کھیل ٹیمی بیومونٹ نے ایشز ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا

ٹیمی بیومونٹ نے ایشز ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا

Share
Share

ناٹنگھم: ٹیمی بیومونٹ نے ایشز ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والی پہلی انگلش پلیئر کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔کہتی ہیں میں ہمیشہ سے ملکی ٹیم کے لیے کچھ خاص کرنا چاہتی تھیں۔

ٹیمی بیومونٹ نے آسٹریلیا سے جاری ویمنز ایشز ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والی پہلی انگلش پلیئر کا اعزاز پایا ہے، اس کارنامہ پر ان کی ہرجانب سے ستائش کی جارہی ہے۔

208 کی ریکارڈ شکن اننگز کھیلنے والی ٹیمی نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ میں ہمیشہ سے ملکی ٹیم کے لیے کچھ خاص کرنا چاہتی تھیں، مجھے اس وقت کا انتظار تھا، میں ابھی محض 32 برس کی ہوں، لہذا سخت محنت کرتی ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے اپنا مائنڈ سیٹ تبدیل کرتے ہوئے ہر ممکن حد تک مثبت ہونے کی کوشش کی تھی، جس کی بدولت مجھے یہ کارنامہ انجام دینے میں مدد ملی۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...