Home سیاست طارق بگٹی صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بن گئے

طارق بگٹی صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بن گئے

Share
Share

اسلام آباد: طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر مقرر کر دیا گیا۔

سابق صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن خالد سجاد کھوکھر نے صدر مملکت کو اپنا استعفیٰ بھجوایا تھا جسے صدر عارف علوی نے منظور کر لیا ۔

نگران وزیراعظم نے طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر مقرر کر دیا، وزیراعظم کی منظوری کے بعد پاکستان سپورٹس بورڈ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

خیال رہے کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے گزشتہ برس دسمبر میں طارق حسین بگٹی کی بطور ایڈہاک صدر پی ایچ ایف نامزدگی کا اعلان کیا تھا جبکہ خالد سجاد کھوکھر 8 سال 4 ماہ تک پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر رہے۔

Share
Related Articles

وکلا ء احتجاج، پولیس کی جانب سے ریڈ زون کے داخلی راستے بند ، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں وکلا ء کے احتجاج کے باعث پولیس کی...

ملٹری ٹرائلز کیس،شاید سلمان اکرم راجہ چاہتے ہیں کہ ملزمان جیلوں میں سڑتے رہیں،جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے...

سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کامعاملہ، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے معاملے پر...