Home Uncategorized سال میں پاکستانی 2 ارب سے زائد کا ٹیکس، ویرات کوہلی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

سال میں پاکستانی 2 ارب سے زائد کا ٹیکس، ویرات کوہلی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

Share
Share

سابق بھارتی کپتان کی ٹیکس ادائیگی کی رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے سال 24-2023 میں 66 کروڑ بھارتی روپے (پاکستانی 2 ارب 18 کروڑ 95 لاکھ 53 ہزار سے زائد) ٹیکس ادا کیا جبکہ سابق کپتان ایم ایس دھونی نے اسی دوران 38 کروڑ روپے بھارتی ٹیکس ادا کیا۔
رپورٹ کے مطابق سابق بھارتی کپتان سچن ٹندولکر نے 28 کروڑ روپے بھارتی ٹیکس کی مد میں دیے جبکہ ساروو گنگولی نے 23 اور ہاردیک پانڈیا نے 13 کروڑ روپے بھارتی ٹیکس ادا کیا۔
رپورٹ کے مطابق اداکاروں کی فہرست میں بھارتی اداکار تھالا پاتھی وجے کی ٹیکس ادا کرنے کی رقم 80 کروڑ روپے بھارتی بنی۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...