Home Uncategorized ٹیلر سوئفٹ کی شہزادہ ولیم اور اہلخانہ کے ساتھ سیلفی وائرل

ٹیلر سوئفٹ کی شہزادہ ولیم اور اہلخانہ کے ساتھ سیلفی وائرل

Share
Share

لندن: امریکی سپر اسٹار گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی شہزادہ ولیم، شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کے ساتھ لی گئی سیلفی وائرل ہوگئی۔

ٹیلر سوئفٹ نے یہ سیلفی اپنے لندن ایرس ٹور کے دوران لی اور اسے شہزادہ ولیم کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد کے ساتھ شیئر کی۔

پرنس اینڈ پرنسز آف ویلز کے سرکاری ایکس اکاؤنٹ نے بھی ٹیلر شاہی خاندان کے افراد کے ساتھ ٹیلر سوئفٹ کی سیلفی شیئر کی ہے اور گلوکارہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...