Home سیاست وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں قومی ایکشن پلان ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کا امکان ہے جبکہ امن و امان اور معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...