Home سیاست طیبہ گل ہتک عزت کیس، سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پرفرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

طیبہ گل ہتک عزت کیس، سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پرفرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Share
Share

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہتک عزت کیس میں درخواست گزار طیبہ گل اور ملزم سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پیش ہوئے۔

ایڈیشنل سیشن جج سہیل شیخ نے طیبہ گل کی جانب سے دائر ہتک عزت کیس میں سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم پرفرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ شہزاد سلیم پر 11 مارچ کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر شہزادسلیم کو ذاتی حیثیت حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے شہزاد سلیم کو چالان کی نقول فراہم کرتے ہوئے 30 ہزار روپے کے شیورٹی بانڈ جمع کروانے کی ہدایت کی۔ میڈیا ٹاک میں الزامات لگانے پر طیبہ گل نے سابق ڈی جی نیب شہزادسلیم کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کیا تھا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...