Home سیاست تحریک انصاف کے کارکن ڈی چوک پہنچ گئے، منتشر کرنے کیلئے پولیس کی شیلنگ

تحریک انصاف کے کارکن ڈی چوک پہنچ گئے، منتشر کرنے کیلئے پولیس کی شیلنگ

Share
Share

اسلام آباد: اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ڈی چوک پہنچ گئے، جنہیں منتشر کرنے کیلئے پولیس کی جانب سے شیلنگ کی گئی۔

بارش کی وجہ سے پولیس کی جانب سے کی گئی شیلنگ کا اثر کم ہوگیا۔

اس سے پہلے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ ہم یہاں پر پہنچ گئے ہیں، اپنا احتجاج ریکارڈ کر لیا ہے، پی ٹی آئی کے کارکنوں پر شدید فائرنگ شروع کر دی گئی تھی۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ پی ٹی آئی پر الزام لگاتے ہیں مگر ہم نے ثابت کیا ہے کہ ہم پرامن جماعت ہیں، اب بانی پی ٹی آئی سے بات کریں گے کہ ہمارا اگلا لائحہ عمل کیا ہو۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...