Home سیاست تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن سے بلّےکا انتخابی نشان جاری کرنے کا مطالبہ

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن سے بلّےکا انتخابی نشان جاری کرنے کا مطالبہ

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے’بلّے‘ کا انتخابی نشان فوری طور پر جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔

پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن فی الفور انتخابی شیڈول جاری کرے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ انتخابات کے آزادانہ، شفاف انعقاد کیلئے غیر جانبدار عدالتی افسران بطور انتخابی عملہ مقرر کیے جائیں۔

پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ انتخابات کے شفاف انعقاد کیلئے تحریک انصاف کو ’بلے‘ کا انتخابی نشان فوری جاری کیا جائے.

اعلامیہ کے مطابق کور کمیٹی نے الیکشن کمیشن پر تمام جماعتوں کیلئے انتخاب میں حصہ لینے کے یکساں، مساوی مواقع یقینی بنانے پر زور دیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...