Home کھیل ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے ریٹائرمنٹ لے لی

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے ریٹائرمنٹ لے لی

Share
Share

لاہور:ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

مڈل آرڈر بیٹر کو قومی ٹی ٹوئنٹی کے اختتام پر ساتھی کھلاڑیوں نے گارڈ آف آرنر بھی پیش کیا۔

میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے لیے کوئی دباؤ نہیں تھا، مصباح الحق سب سے بہترین کپتان رہے۔

دائیں ہاتھ کے بیٹر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی میں شمولیت کی پیشکش کی ہے، تینوں فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے پر خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں۔

اسد شفیق نے تینوں فارمیٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی، انہوں نے 77 ٹیسٹ، 60 ایک روزہ میچز اور 10 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...