Home تازہ ترین معروف نعت خواں جنید جمشید کی 8 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

معروف نعت خواں جنید جمشید کی 8 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

Share
Share

لاہور: ماضی کے مقبول گلوکار اور معروف نعت خواں جنید جمشید کی 8 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
جنید جمشید نے میوزک کے شعبے میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی، دل دل پاکستان گانے نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچایا، کیرئیر کے عروج پر انہوں نے گلوکاری کو خیر باد کہا اور دین اسلام کی خدمت میں مصروف ہوگئے۔
جنید جمشید نے نعت خوانی میں بھی اپنا مقام پیدا کیا، ان کی نعت ”میرا دل بدل دے“ نے نوجوانوں میں خوب مقبولیت حاصل کی، واضح رہے جنید جمشید جہاز کے حادثے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کےعید پر پہننے کے لئے کپڑے اڈیالہ جیل پہنچا دئیے گئے

راولپنڈی:عید الفطر سے قبل بانی پی ٹی آئی عمران خان کا سامان...

مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتادی

معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل نے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ...

کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب لگی آگ پر کئی گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جا سکا

کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی میں آئل ریفائنری کے قریب لگنے والی...