Home نیوز پاکستان ‎پی آئی اے عملہ کی مبینہ غفلت، بچے کی میت اسلام آباد چھوڑ کر لواحقین کو سکردو پہنچا دیا

‎پی آئی اے عملہ کی مبینہ غفلت، بچے کی میت اسلام آباد چھوڑ کر لواحقین کو سکردو پہنچا دیا

Share
Share

سکردو:  پی آئی اے اسلام آباد انتظامیہ نے مبینہ طور پر غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچے کی میت اسلام آباد ایئرپورٹ چھوڑ کر لواحقین کو سکردو پہنچا دیا۔

لواحقین کے مطابق 6 سالہ بچے کی میت کو صبح 8 بجے کارگو کیا تھا، سکردو پہنچنے پر پتہ چلا کہ بچے کی میت نہیں بھیجی گئی۔

والدین کے احتجاج پر لواحقین میں سے تین افراد کو پی آئی اے نے جہاز میں واپس اسلام آباد بھجوا دیا، کارگو کے ایک اہلکار کو بھی اسلام روانہ کر دیا، میت کل سکردو لائی جائے گی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...