Home سیاست ‎نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان

‎نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان

Share
Share

کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ کرکٹ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

ٹیسٹ سیریز کے حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ فینز کی وجہ سے شیڈول کا اعلان کیا گیا، باقی ہوم انٹرنیشنل شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ نے کہا کہ آئندہ سیزن میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں نے بھی دورہ کرنا ہے جبکہ آسٹریلیا اور سری لنکا کی ویمن ٹیمیں بھی سیریز کھیلیں گی۔

نیوزی لینڈ تین ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کی میزبانی کرے گا، ٹیسٹ میچز کرائسٹ چرچ، ویلنگٹن اور ہیملٹن میں کھیلے جائیں گے۔

پہلا ٹیسٹ 28 نومبر، دوسرا ٹیسٹ 6 دسمبر اور تیسرا ٹیسٹ 14 دسمبر سے شروع ہو گا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...