Home سیاست انسداد دہشتگردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی

انسداد دہشتگردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی

Share
Share

 

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی۔

شاہ محمود قریشی کے خلاف سانحہ 9 مئی کے سات مقدمات پر سماعت ہوئی، عدالت نے شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 جولائی تک توسیع کا حکم دے دیا۔

عدالت نے شاہ محمود قریشی کی واٹس ایپ ویڈیو کال پر حاضری مکمل کی، عدالت نے تفتیشی افسران کو چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...