Home سیاست آرمی چیف کا ایرانی فوج کے چیف سے رابطہ، صدر رئیسی، رفقاء کے انتقال پر اظہار تعزیت

آرمی چیف کا ایرانی فوج کے چیف سے رابطہ، صدر رئیسی، رفقاء کے انتقال پر اظہار تعزیت

Share
Share

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایرانی چیف آف جنرل سٹاف کو ٹیلی فون کیا، آرمی چیف نے ایرانی صدر اور رفقاء کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج کے تمام رینکس کی جانب سے مرحوم کی روح کیلئے دعا اور سوگوار خاندانوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

آرمی چیف نے کہا مرحوم ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیر خارجہ غیرمعمولی رہنما اور پاکستان کے سچے دوست تھے، دونوں رہنماؤں اور ان کے رفقاء کا جانی نقصان ناقابل تلافی ہے، پاکستان کے ایران کے ساتھ تاریخی، ثقافتی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔

آرمی چیف نے مزید کہا کہ پاکستان اور ایران کی مسلح افواج ہمیشہ ایک ساتھ کھڑی ہیں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...