Home نیوز پاکستان مارخور کے شکار کے لئے تاریخ کی سب سے بڑی بولی،سن کر ہوش اڑ جائیں گے

مارخور کے شکار کے لئے تاریخ کی سب سے بڑی بولی،سن کر ہوش اڑ جائیں گے

Share
Share

چترال:چترال میں امریکی شہری نے مارخور کا شکار کیا اور اس کے عوض ساڑھے چھ کروڑ روپے ادا کیے جو کہ 2لاکھ 32ہزار ڈالر بنتے ہیں۔

لوئر چترال میں یہ اپنی نوعیت کی سب سے بڑی بولی ہے، امریکی شہری ڈیرن جیمزمل مین نے بولی دی۔

کامیاب بولی کے بعد توشی شا شا گیم ریزرو لوئر چترال میں مارخور کا شکار کیا، مار خور کے سینگوں کی لمبائی 45 انچ تھی۔

چترال میں ابتدا میں ماخوروں کی تعداد مسلسل کم ہو رہی تھی لیکن جب سے کمیونٹی کے اشتراک سے کنزرونسی اور گیمر ریزرو قائم کیے گئے تو ان کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

مارخوروں کی افزائش میں اب نمایاں اضافہ ہوا ہے اور آج ان کی تعداد ہزاروں میں ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...