Home نیوز پاکستان ‎بوہری برادری عیدالفطر آج منا رہی ہے

‎بوہری برادری عیدالفطر آج منا رہی ہے

Share
Share

کراچی :بوہری برادری عیدالفطر آج جوش و خروش سے منا رہی ہے۔

کراچی میں صدر کی طاہری مسجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کی گئی۔ اس موقع پر طاہری مسجد کے باہر اور اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

پولیس اور رینجرز اہلکاروں کو مسجد کے باہر تعینات کیا گیا تھا۔

دوسری جانب پاکستان میں آج شوال کا چاند دکھائی دینے کا قوی امکان ہے جبکہ گزشتہ روز سعودی عرب میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا اس لیے عیدالفطر بدھ کے روز ہوگی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...