Home sticky post 3 کتاب دی وار د یٹ چینجڈ ایوری تھنگ کی رونمائی 11 اگست کو ہو گی

کتاب دی وار د یٹ چینجڈ ایوری تھنگ کی رونمائی 11 اگست کو ہو گی

Share
Share

کتاب دی وار دیٹ چینجڈ ایوری تھنگ (THE WAR THAT CHANGED EVERYTHING) کی رونمائی کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں ۔کتاب دی وار د یٹ چینجڈ ایوری تھنگ کی رونمائی 11 اگست کو ہو گی ۔

معرکہ حق اور بنیان مرصوص سے منسلک مستند حقائق اور معلومات پہلی بار منظر عام پر آگئیں ۔کتاب کو نامور صحافی مرتضیٰ سولنگی اور بین الاقوامی اسکالر احمد حسن العربی نے تحریر کیا ہے ۔کتاب میں حالیہ پاک بھارت کشیدگی سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات شامل ہیں۔

کتاب میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو تاریخی پس منظر کے ساتھ بیان کیا گیا ہے ۔بنیان مرصوص نام کِس نے اور کیوں تجویز کیا کی تفصیلات بھی کتاب میں شامل ہیں ۔

پہلگام کے بھارتی بے بنیاد بیانیے سے لے کر معرکہ حق تک تمام راز عیاں ہیں ۔جنگ کے دوران اندرونی فیصلہ سازی کی اہم ترین معلومات پہلی بار منظرِ عام پر لائی گئی ہیں ۔کتاب میں معرکہ حق سے متعلق حقائق کو شواہد کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...