Home Uncategorized برطانوی آرمی چیف 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

برطانوی آرمی چیف 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

Share
Share

 برطانوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل پیٹرک سینڈرز 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔

برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سرپیٹرک سینڈرز 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں، اپنے دورے میں وہ اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

جنرل سرپیٹرک سینڈرز پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے بھی ملاقات کریں گے جس میں پاک برطانیہ دفاعی تعاون سمیت مختلف امور پر بات چیت ہو گی۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...