Home نیوز پاکستان مہنگائی اور اوور بلنگ کے ستائے عوام کو نگران حکومت کا ریلیف دینے کا پلان

مہنگائی اور اوور بلنگ کے ستائے عوام کو نگران حکومت کا ریلیف دینے کا پلان

Share
Share

اسلام آباد:نگران حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کی ٹھان لی۔تین سو یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو تین ہزار روپے تک کی کمی ہوگی۔60ہزار سے 70 ہزار روپے تک بجلی کے بلوں پر تیرہ ہزار روپے کا ریلیف ملے گا

مہنگائی اور اوور بلنگ کے ستائے عوام کو نگران حکومت نے ریلیف دینے کا پلان بنا لیا۔

حکومتی زرائع کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں میں 3 ہزار روپے تک کمی ہوگی، اسکے علاوہ 60 ہزار سے 70 ہزار روپے تک بجلی کے بلوں والے صارفین کے بلوں میں 13 ہزار روپے تک کمی ہوگی۔

حکومتی زرائع کا مزید کہنا تھا کہ نگران حکومت کی جانب سے عوامی ریلیف کے لیے آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور ریلیف کے حوالے سے آئی ایم ایف نے گرین سگنل دے دیا ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...