Home سیاست نگران وزیراعظم کی بیلجیئم کے وزیراعظم الیگزینڈر ڈے کروو سے ملاقات

نگران وزیراعظم کی بیلجیئم کے وزیراعظم الیگزینڈر ڈے کروو سے ملاقات

Share
Share

ڈیووس: نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے 54 ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کی۔

انوار الحق کاکڑ سے عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر بیلجیئم کے وزیرِ اعظم الیگزینڈر ڈے کروو نے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے تجارتی و اقتصادی تعلقات پر گہرے اطمینان کا اظہار کیا، ملاقات میں اعلیٰ سطح پر بات چیت کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری، اعلیٰ تعلیم میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا، ملاقات میں بین الاقوامی و علاقائی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...