Home سیاست نگران وزیراعظم کل کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے

نگران وزیراعظم کل کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے

Share
Share

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ پیر کویت کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کویتی شاہی خاندان، حکومت اور عوام سے امیر کویت کے انتقال پر اظہار تعزیت کریں گے۔

خیال رہے کہ پاکستان نے کویتی امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ایک روزہ سوگ کا بھی اعلان کیا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...