Home سیاست ن لیگ آفس جلانے کا مقدمہ ،مراد سعید اور زبیر نیازی اشتہاری قرار

ن لیگ آفس جلانے کا مقدمہ ،مراد سعید اور زبیر نیازی اشتہاری قرار

Share
Share

لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید اور زبیر خان نیازی کو اشتہاری قرار دیا۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نوید اقبال نے مسلم لیگ ن کے آفس جلانے کے مقدمے میں پولیس کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں پولیس نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزمان نے گرفتاری کے خوف سے خود کو روپوش کررکھا ہے ۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے دونوں ملزمان کو مسلم لیگ ن کے آفس جلانے کے مقدمے میں اشتہاری قرار دے دیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...