Home سیاست غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی کا کیس سماعت کیلئے مقرر

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی کا کیس سماعت کیلئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بے دخلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔

جسٹس سردار طارق کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 13 دسمبر کو کیس کی سماعت کرے گا، جسٹس یحیٰ آفریدی اور جسٹس عائشہ ملک بھی بنچ کا حصہ ہوں گے۔

اس حوالے سے سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، وزارت خارجہ اور ایپکس کمیٹی کو نوٹس بھی جاری کردیئے ہیں۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...