Home سیاست چیئرمین پی ٹی آئی کے گرد گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن قانونی کارروائی کے لیے تیار

چیئرمین پی ٹی آئی کے گرد گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن قانونی کارروائی کے لیے تیار

Share
Share

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے گرد گھیرا مزید تنگ کیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے تیار ہے۔یکشن چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی روشنی میں لیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دو ایکشن ہوں گے۔ پہلے انہیں این اے 45 کرم سے ڈی نوٹیفائی کیا جائے گا، اس کے بعد عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹائے جانے کا بھی امکان ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے متوقع اقدام کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں کوئی بھی کارروائی باقاعدہ مشاورت کے بعد ہوگی۔ یہ ایکشن چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس کی روشنی میں لیے جائیں گے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...