Home نیوز پاکستان مدرسے میں غیر معیاری کھانا کھانے سے 20 طالبات کی طبیعت بگڑ گئی

مدرسے میں غیر معیاری کھانا کھانے سے 20 طالبات کی طبیعت بگڑ گئی

Share
Share

راولپنڈی: ڈھوک مستقیم میں واقع مدرسے میں مبینہ طور پر غیرمعیاری کھانا کھانے سے 20 طالبات کی طبیعت بگڑ گئی۔

ابتدائی معلومات کے مطابق کھانے کے بعد 12 طالبات کی طبیعت بگڑ گئی جنہیں طور پر ہسپتال منتقل کیا جبکہ ریسکیو ٹیمیں بھی وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

اس حوالے سے مزید طالبات کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...