Home سیاست تحریک انصاف کی انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے کی درخواست عدالت نے خارج

تحریک انصاف کی انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے کی درخواست عدالت نے خارج

Share
Share

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کے پی میں انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کرانے کی درخواست عدالت نے خارج کردی۔

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کی جانب سے عدلیہ کی نگرانی میں الیکشن کرانے کی درخواست خارج کردی۔

بینچ نے 18 دسمبر کو کیس کی سماعت کرکے فیصلہ محفوظ کیا تھا، جسے آج جسٹس شکیل احمد نے جاری کردیا۔

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خیبر پختونخوا میں انتخابات عدلیہ کی زیر نگرانی کروانے کی استدعا کی تھی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...