Home نیوز پاکستان انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا

Share
Share

کراچی :انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریک ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں آج ملا جلا رجحان ہے ۔

انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 66 پیسے کا تھا۔

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 22 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ہزار 283 پر آگیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 85 ہزار 261 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...