Home نیوز پاکستان انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

Share
Share

کراچی:امریکی ڈالر کے عروج کا سلسلہ ایک بار پھر جاری ہے، آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان ہے ۔

انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 376 پوائنٹس کے اضافے سے 54 ہزار 112 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 53 ہزار 735 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...