Home سیاست الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپر کی چھپائی کی باقاعدہ منظوری دے دی

الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپر کی چھپائی کی باقاعدہ منظوری دے دی

Share
Share

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لیے اعلی سطح کے اجلاس میں بیلٹ پیپر کی چھپائی کی باقاعدہ منظوری دے دی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بیلٹ پیپر صرف سرکاری پرنٹنگ پریس سے شائع ہوں گے۔قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کے لئے مجموعی طور پر 25 کروڑ سے زائد بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔چھپائی کا عمل تین فروری تک جاری رہے گا۔

اجلاس میں بتایاگیا کہ سرکاری پرنٹنگ پریس پر سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔بیلٹ پیپرز پولیس اور فوج کی نگرانی میں تمام اضلاع کو بھجوائے جائیں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...