Home سیاست ‎الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں

‎الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں

Share
Share

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے اضافی مخصوص نشستیں معطل کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کی 8 خواتین ارکان کو معطل کیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی سے قومی اسمبلی کی 11 خواتین ارکان کو معطل کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں خیبر پختونخوا اسمبلی سے 21 مخصوص خواتین ارکان جبکہ اقلیتوں کے 4 ارکان کو بھی معطل کیا گیا ہے۔یہ مخصوص نشستیں اضافی طور پر ن لیگ، پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں میں تقسیم کی گئی تھیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...