Home سیاست الیکشن کمیشن نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات یکم نومبر سے سنے گا

الیکشن کمیشن نئی حلقہ بندیوں پر اعتراضات یکم نومبر سے سنے گا

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات یکم نومبر سے سننے کا فیصلہ کیا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں سے متعلق اعتراضات سننے کیلئے 2 الگ، الگ بینچز تشکیل دے دیے ہیں۔

بینچ ون پیر کو اسلام آباد، شیخوپورہ، خضدار، سیالکوٹ اور راجن پور ریجن کے اعتراضات سنے گا جبکہ بینچ ٹو کرم، خیبر ایجنسی، ننکانہ، اٹک، جہلم، کوہاٹ اور کورنگی کی حلقہ بندیوں پر اعتراضات سنے گا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...