Home سیاست الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت دو اکتوبر کو کرے گا

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت دو اکتوبر کو کرے گا

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے آئندہ ہفتے کے لیے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کردی جس کے تحت الیکشن کمیشن پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت دو اکتوبر کو کرے گا۔

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کردیا جو کہ بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو جاری کیا گیا ہے، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سے انٹراپارٹی الیکشنز کیس میں دستاویزات طلب کر رکھی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے متفرق درخواست میں اکبر ایس بابر کو نوٹس بھی جاری کررکھا ہے۔

دریں اثنا اسلام آباد کے 3 حلقوں کے الیکشنز ٹربیونل کی تبدیلی کے معاملے میں الیکشن کمیشن سماعت یکم اکتوبر کو کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے تینوں حلقوں کے امیدواروں کونوٹسز جاری کردئیے سماعت میں دلائل دئیے جائیں گے۔

Share
Related Articles

بھارت میں برفانی تودہ گر نے سے 57 مزدور دب گئے

اتراکھنڈ:بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں ایک افسوسناک واقعے میں مودی سرکار کی 15...

این اے 213 عمر کوٹ میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری

کراچی:قومی اسمبلی کی نشست این اے 213 عمر کوٹ میں ضمنی انتخاب...

دارالعلوم حقانیہ پر حملہ میرے گھر اور مدرسے پر حملہ ہے، مولانا فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا...

مان لیں آپ ہار گئے ہیں ہمیں فیئر ٹرائل کا حق نہیں دیا جا رہا،عالیہ حمزہ

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء عالیہ حمزہ نے کہا ہے...