Home سیاست ارکان قومی اسمبلی کاالوداعی گروپ فوٹوسیشن 8 اگست کو ہوگا

ارکان قومی اسمبلی کاالوداعی گروپ فوٹوسیشن 8 اگست کو ہوگا

Share
Share

اسلام آباد:ارکان قومی اسمبلی کاالوداعی گروپ فوٹوسیشن 8 اگست کو ہوگا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں الوداعی تقریبات کو حتمی شکل دیدی۔ ارکان اسمبلی جو کو دعوت نامے بھی ارسال کر دیئے گئے۔

قومی اسمبلی کی مدت پوری ہونے کا وقت قریب آتے ہی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ ارکان اسمبلی کے اعزاز میں الوداعی تقریبات کا اہتمام شروع کر دیا جس کے تحت 8 اگست کو پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں ارکان اسمبلی کا الوداعی گروپ فوٹو سیش ہوگا۔

فوٹو سیش میں تمام حکومتی اور اپوزیشن ارکان شریک ہونگے۔۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ارکان اسمبلی کے الوداعی گروپ فوٹو سیشن کیلئے انتظامات کو حتمی شکل ارکان اسمبلی کو دعوت نامے ارسال کر دیئے ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...