Home sticky post 2 وفاقی تعلیمی بورڈ 16 جولائی کو میٹر ک کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کرے گا

وفاقی تعلیمی بورڈ 16 جولائی کو میٹر ک کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کرے گا

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی تعلیمی بورڈ 16 جولائی کو سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (حصہ اول و دوئم) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کرے گا۔

فیڈرل بورڈ کے ترجمان کے مطابق فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ (حصہ اول و دوئم) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان 16 جولائی 2025 کو کیا جائے گا۔

نتائج کی تفصیلات بورڈ کی ویب سائٹ (WWW.FBISE.EDU.PK) اور SMS کے ذریعے بھی معلوم کی جا سکتی ہیں۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...