Home نیوز پاکستان وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

9نومبر کو جمعرات کو ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے یوم اقبال کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیاہے ۔

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے دور حکومت میں یوم اقبال پر عام تعطیل بحال کی تھی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...