Home Uncategorized کویت ائیرلائن جزیرہ ائیرویز کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی

کویت ائیرلائن جزیرہ ائیرویز کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی

Share
Share

اسلام آباد:کویت کی ائیرلائن جزیرہ ائیرویز کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی۔ یہ پروازیں ہفتہ اور بدھ کوشیڈول کی گئی ہیں۔

کویتی ائیر لائن کی پہلی پرواز J9-511 کویت سے 163 مسافروں کو لے کرآج صبح ساڑھے چار بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچی۔

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق جزیرہ ائیر ویز ہفتے میں دو پروازیں آپریٹ کرے گی، یہ پروازیں ہفتہ اور بدھ کوشیڈول کی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ جزیرہ ایئرویز کویت کی سستی ایئرلائن سروس ہے، جزیرہ ائیر ویز یورپ، مشرق وسطیٰ، افریقا اور جنوبی ایشیا میں 63 مقامات کے لیے آپریٹ کرتی ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...