Home Uncategorized رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلامرحلہ دعا کے ساتھ اختتام

رائیونڈ سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلامرحلہ دعا کے ساتھ اختتام

Share
Share

رائیونڈ:رائیونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ رقت آمیز دعا کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔

تبلیغی اجتماع میں پہلے مرحلے کی اختتامی دعا مولانا ابراہیم نے کروائی۔

تبلیغی اجتماع کی وجہ سے رائیونڈ کو جانے والے تمام راستے بند ہیں تاہم سڑکیں یک طرفہ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہیں۔

اجتماع میں شرکت کے لیے رائیونڈ سے کراچی خصوصی ٹرین چلائی گئی ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...