Home کھیل پاک بنگلا دیش خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی20 کل کھیلا جائے گا

پاک بنگلا دیش خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی20 کل کھیلا جائے گا

Share
Share

لاہور:پاکستان اور بنگلادیش کی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی20 میچ کل کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان 17 ٹی ٹوئنٹی میچز ہو چکے ہیں جس میں پاکستان نے 15 میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ 2 میچوں میں بنگلادیش فاتح رہا ہے۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندار ڈار کا کہنا ہے کہ توقع ہے کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کے مطابق پرفارم کریں گی، وہ بحیثت کپتان اس سیریز میں کامیابی حاصل کرنے کی خواہشمند ہیں۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...