Home سیاست وزیر خارجہ لندن پہنچ گئے، کل برسلز میں نیوکلیئر سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کرینگے

وزیر خارجہ لندن پہنچ گئے، کل برسلز میں نیوکلیئر سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کرینگے

Share
Share

لندن: وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے، لندن میں ایک روز قیام کے بعد کل برسلز روانہ ہوں گے۔

وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار برسلز میں نیو کلیئر سکیورٹی سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، وزیراعظم شہبازشریف نے اسحاق ڈار کو کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے نامزد کیا ہے۔

وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اسحاق ڈار کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...