Home کھیل قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا فارمولا تیار،سرجری کا آغاز

قومی کرکٹ ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا فارمولا تیار،سرجری کا آغاز

Share
Share

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کیلئے فارمولا تیار کرلیا۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے سرجری کا آغاز کر دیا۔

سلیکشن کمیٹی کے دو اراکین وہاب ریاض اور عبدالرزاق کوعہدے سے ہٹا دیا، تاہم اب نئی سلیکشن کمیٹی کیلئے فارمولا تیار کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی میں دونوں فارمیٹ کے کوچز شامل ہوں گے، کوچز جیسن گیلسپی اور گیری کرسٹن کے ساتھ محمد یوسف اور اسد شفیق شامل ہوں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ جس فارمیٹ کی ٹیم ہوگی اس کا کپتان بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل ہو گا۔

Share
Related Articles

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل پرومو جاری

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پرومو...

ملتان ٹیسٹ ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر 20 سال پرانا ریکارڈ توڑڈالا

ملتان :ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے...

بابراعظم کی ساجد کے سر پر طبلہ بجانے کی ویڈیو وائرل

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین کھلاڑی کی وکٹ لینے...

ملتا ن ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف پاکستان نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی...