Home نیوز پاکستان حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عید الفطر کیلئے 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر کی چھٹیوں کی منظوری دے دی، عید الفطر کیلئے 10 اپریل بروز بدھ تا 13 اپریل بروز ہفتہ تک 4 چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ 9 اپریل کو 29 واں رمضان المبارک ہوگا اور چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالفطر 10 اپریل کو ہوگی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...