Home نیوز پاکستان حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات میں اصافہ کردیا

حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات میں اصافہ کردیا

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر چار یوم کی تعطیلات کرنے کا اعلان کر دیا۔چھٹیوں میں اضافہ سرکاری ملازمین کے اصرار پر کیاگیا ہے ۔

وفاقی حکومت نے عید قرباں پر 28 جون تا یکم جولائی چار روز کی تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔یوں اتوار دو جولائی کی چھٹی کوملا کر سرکاری ملازمین عیدالاضحیٰ کی مجموعی طور پر پانچ چھٹیاں منائیں گے

وفاقی حکومت نے چھٹیوں میں اضافہ سرکاری ملازمین کے اصرار پر کیا۔کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے.چھٹیوں کا اطلاق سٹیٹ بینک پر نہیں ہوتا۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر اور سٹیٹ بنک 28 جون کی چھٹی کا خود فیصلہ کریں گے. مالی سال کے اختتام کی وجہ سے بینکنگ سیکٹر پر بہت پریشر ہے۔

Share
Related Articles

کرک میں تیز رفتار ٹرالر مسافر وین پر الٹنے سے 10 افراد جاں بحق

کرک: کرک میں تیز رفتار ٹرالر مسافر وین پر الٹنے سے 10...

حج کے خواہشمند پاکستان نژاد برطانوی شہریوں کے لیے خوشخبری

اسلام آباد:حج 2025ء کے خواہشمند پاکستان نژاد برطانوی شہریوں کے لیے حکومت...

خواتین کی تعلیم میں درپیش چیلنجز بارے عالمی کانفرنس آج ، ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد: خواتین کی تعلیم میں درپیش چیلنجز کے حوالے سے دو...

ملک میں سردی کی شدید لہر،پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

اسلام آباد:ملک میں سردی کی شدت برقرار ہے ، بالائی علاقوں میں...