Home نیوز پاکستان حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

Share
Share

اسلام آباد:حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا، اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اوگرا نے ماہ نومبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق نومبر کے لیے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 88 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اضافے کے بعد ایل پی جی کا گھریلو سلینڈر 34 روپے 9 پیسے مہنگا ہونے سے 2 ہزار 999روہے 47 پیسے کا ہوگیا ہے۔

اکتوبر کیلیے گھریلو سیلنڈر کی قیمت 2 ہزار 965 روپے 38 پیسے مقرر کی گئی تھی۔

Share
Related Articles

شہریار منور اور ماہین صدیقی کی محبت کیسے پروان چڑھی ؟

کراچی:اداکار شہریار منور کا کہنا ہے کہ وہ پہلی ملاقات میں ہی...

شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے نئے دخائر دریافت

اسلام آباد:تیل و گیس کے شعبے سے اچھی خبرآگئی،شمالی وزیرستان میں تیل...

پاکستان کے اقوام متحدہ میں سبکدوش ہونے والے مستقل مندوب منیر اکرم کے اعزاز میں پر استقبالیہ

نیویارک: پاکستان کے اقوام متحدہ میں سبکدوش ہونے والے مستقل مندوب منیر...

وزیراعظم کا بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کے لئے بجلی کی فی...