Home نیوز پاکستان گورنر سندھ نے قربانی کے لئے 100 اونٹ، 10 بیل اور 100 بکرے خریدلئے

گورنر سندھ نے قربانی کے لئے 100 اونٹ، 10 بیل اور 100 بکرے خریدلئے

Share
Share

کراچی :گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قربانی کے جانوروں کی خریداری مکمل کر لی۔

اس حوالے سے گورنر ہاوٴس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ نے 100 اونٹ، 10 بیل اور 100 بکرے خریدے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ گورنر سندھ نے بھاوٴ تاوٴ کر کے رات گئے فی بیل 10 لاکھ کا خریدا جبکہ فی بکرا 40 ہزار کا خریدا۔

انہوں نے کہا کہ گورنر سندھ پہلے ہی فی اونٹ 3 لاکھ کے حساب سے خرید چکے ہیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...