بانی پی ٹی آئی پاکستان میں اسرائیل سے متعلق عوامی رائے اور فوجی پالیسی بدل سکتے ہیں، یروشلم پوسٹستمبر 22, 2024
Facebook Twitter LinkedIn Email اسلام آباد:توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر ڈی لسٹ کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں کل فرد جرم عائد کرنا تھی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت گیارہ اکتوبر کو ہو گی۔