Home سیاست سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی کل سماعت ہوگی

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی کل سماعت ہوگی

Share
Share

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کل ہوگی۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ پیر کو صبح ساڑھے نو بجے سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن پہلے ہی اپنا تحریری جواب جمع کروا رکھا ہے۔

سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں الیکشن کمیشن نے مؤقف اپنایا ہے کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حق دار ہی نہیں رہی۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت میں کہا تھا کہ کیس کی 24 اور 25جون کو دو سماعتیں ہوگی۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...