Home سیاست وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

Share
Share

لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف کے خلاف ججوں کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے پر لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی۔

جسٹس محمد وحید خان وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر آج سماعت کریں گے۔

توہین عدالت کی درخواست اشبا کامران نامی خاتون نے دائر کی ہے جس میں وفاق کو بذریعہ پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیر اعظم فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ججوں کے حوالے سے نامناسب الفاظ کا استعمال کیا لہٰذا ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...