Home نیوز پاکستان خاتون اور بیٹی کو دیوار میں چنوانے کا واقعہ، نامزد ملزم گرفتار

خاتون اور بیٹی کو دیوار میں چنوانے کا واقعہ، نامزد ملزم گرفتار

Share
Share

حیدرآباد:حیدرآباد میں خاتون اور اس کی بیٹی کو کمرے میں بند کرکے دروازے کے آگے دیوار چنوانے کے واقعہ کی ایف آئی آر میں نامزد ملزم وسیم کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم وسیم مرکزی ملزم کی اہلیہ کا بھائی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز دیوار توڑ کر خاتون اور اس کی بیٹی کو بازیاب کروایا تھا۔

مقدمے میں خاتون نے دیور، کزن، اس کی اہلیہ اور برادر نسبتی کو نامزد کیا تھا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...