Home sticky post 4 بھارتی ویمن ٹیم انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ چیمپئین بن گئی

بھارتی ویمن ٹیم انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ چیمپئین بن گئی

Share
Share

کوالالمپور:بھارتی ویمن ٹیم نے انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا۔

کوالالمپور میں انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے فائنل میچ میں جنوبی افریقا کو 9 وکٹ سے ہرایا۔

فائنل میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم 82 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی جس کے بعد بھارت نے ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر بارہویں اوور میں حاصل کرلیا۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...